Step 1-
Click this link and login with your contact number and password
Step 2–
click on ADD TO CART of chosen product
Step 3–
Select quantity
Step 4-
click on VIEW CART
After select view cart there you have 2 shipping options.
MY ADDRESS
CUSTOMER ADDRESS
اس بٹن کو سلیکٹ کرنے پر آپ کے سامنے 2 آپشنز آئیں گیں ۰جن میں سے آپ کو ایک کا انتخاب کرنا ھے ۔
1st one option is (My address)
If you choose this option then we deliver parcel with reseller cost.
پہلی آپشن ھے ( میرا ایڈریس)
اگر آپ اسکا انتخاب کرتے ھیں تو ھم پارسل کو ریسیلر کی لاگت (قیمت خرید) پر ڈلیوری کریں گے
for example outfit price is 2000 and brand offer you 30% (600 rupees)profit which means resellers cost is 1400 and if you choose My address option then RangReza deliver this parcel with 1400 rupees invoice. Our courier rider will handover your parcel and collect 1400 rupees from giving address
مثال کے طور پر اگر ایک سوٹ کی قیمت 2000 ہےاور برینڈ نے آپکا نفح %30 مقرر کیا ھے جو کے (600) بنتا ھے اس کا مطلب ریسیلر کی لاگت (قیمت خرید) 1400 بنی اور اپنے پہلی آپشن (میرا ایڈریس) کا انتخاب کیا ھے تو رنگریذا برینڈ کئیے جانے والے آرڈر کو -/1400 کی رسید کے بل کے ساتھ ڑلیور کر دے گا۰ ہماری کوریئر کمپنی کا رایڈر دئیے گئے ایڈریس پر 1400 کی رقم موصول کر کے پارسل حوالہ کر دے گا۔
2nd is (Customers dress)
دوسری آپشن ھے(کسٹمر کا ایڈریس)
If you choose this option then we deliver parcel with brand price and RANGREZA brand will deposit your profit at your giving bank /easy paisa /jazzcash details at the same day of delivery
اگر آپ اسکا انتخاب کرتے ھیں تو ھم پارسل کو برینڈ کی مقررہ قیمت پر ڈلیوری کریں گے اور آپکا نفح رنگریزا آپ کے دئیے گئے
jazz cash/easy paisa/bank details
میں ڈیپازٹ کر دیں گے
for example outfit price is 4000 and brand offer you 40% profit (1600 rupees) which means resellers cost is 2400 and if you choose Customer address option then RangReza brand deliver this parcel with 4000 rupees invoice. Our courier rider will handover your parcel and collect 4000 rupees from giving address and RANGREZA brand will deposit your profit at your giving easy paisa/ bank/jazzcash details at the same day of delivery
مثال کے طور پر اگر ایک سوٹ کی قیمت 4000 ہےاور برینڈ نے آپکا نفح %40 مقرر کیا ھے جو کے (1600) بنتا ھے اس کا مطلب ریسیلر کی لاگت (قیمت خرید) 2400 بنی اور آپ نے دوسری آپشن (کسٹمر کا ایڈریس) کا انتخاب کیا ھے تو رنگریذا برینڈ کئیے جانے والے آرڈر کو -/4000 کی رسید کے بل کے ساتھ دئیے گئے ایڈریس پر ڑلیور کر دے گا۰ ہماری کوریئر کمپنی کا رایڈر دئیے گئے ایڈریس پر 4000 کی رقم موصول کر کے پارسل حوالہ کر دے گا۔ آپکا نفح رنگریزا آپ کے دئیے گئے jazz cash/easy paisa/bank details /میں ڈیپازٹ کر دیےگار)
Step 6-
Click PROCEED TO CHECK OUT
Fill all details
Step 8-
Click SUBMIT ORDER
That’s it
بس ھو بھی گی
—————-